محبت کی عظیم مثال بننے والا جوڑہ ثناء اور داؤد جو 6 ماہ قبل بی بی سی کے ایک انٹرویو کی وجہسے شہرت کا باعث بنا اور سارے جہاں میں ثناء کی داؤد سے محبت کے چرچے عام ہوئے
چونکہ داؤد کی ایک ٹانگ اور دونوں بازو کسی حادثے میں کٹ گئے تھے۔
جس کی وجہ سے لوگوں نے ان سے خوب محبت کی، کچھ لوگوں سے ان کی مدد کی، ان کو امداد دی، کچھ لوگوں نے ان کے لئے دعائیں بھی کیں لیکن کچھ لوگوں سے ثناء اور داؤد ناراض ہوئے کیونکہ لوگوں نے ان کے نام کے کئی فیک اکاونٹس بنا کر یہ واضح کیا کہ ان کو ڈی ایچ اے میں پلاٹ دیا، 10 کروڑ دیئے وغیرہ وغیرہ ۔۔
مگر یہ سب صرف ایک جھوٹ اور فیک لائیک کی وجہ سے کیا گیا، مگر اب بی بی سی کی ہی ایک رپورٹ میں دکھایا گیا ہے کہ داؤد کو مصنوعی ٹانگ لگ گئی ہے اور وہ اپنے پیروں پر چل پھر کر اپنی بہن کی شادی میں بھی شرکت کر رہے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment